اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (سفر کے دوران ) چلتے وقت (تواضع وانکسار کی وجہ سے اور دوسروں کی مدد وخبر گیری کے پیش نظر قافلے سے ) پیچھے رہا کرتے تھے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
آداب سفر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1021
اور حضرت ثعلبہ خشنی کہتے ہیں کہ (پہلے عام طور پر ایسا ہوتا تھا کہ لوگ یعنی صحابہ ) جب کسی منزل پر اترتے تو الگ الگ ہو کر پہاڑی دروں اور وادیوں میں پھیل جاتے تھے (یعنی کوئی کہیں اترتا اور کوئی کہیں ) چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1022
اور حضرت عبداللہ ابن مسعود کہتے ہیں کہ بدر کے دن (یعنی جنگ بدر میں موقع پر ) ہماری یہ حالت تھی کہ ہم میں سے ہر تین آدمی ایک اونٹ پر سوار ہوتے تھے " یعنی تین تین آدمیوں میں ایک اونٹ تھا کہ وہ تینوں باری……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1023
اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جانوروں کی پشت کو منبر نہ بناؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جانوروں کو محض اس لئے تمہارے تابع کیا ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1024
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ جب ہم (دوران سفر یا سفر کے بعد ) کسی منزل اترتے تو اس وقت تک نفل نہ پڑھتے تھے جب کہ جانوروں پر سے سامان نہ کھول لیا جاتا ۔" (ابو داؤد)
تشریح :
سبحہ اور تسبیح کا اطلاق اکثر نفل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1025
اور حضرت بریدہ کہتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک سفر میں ) پیدل راستہ طے کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک ایک شخص اپنے گدھے کے ساتھ ، یعنی اس پر سوار ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1026
اور حضرت سعید ابن ابوہند (تابعی ) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (کچھ ) اونٹ شیطانوں کے لئے ہو جاتے ہیں اور (کچھ ) گھر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1027
اور حضرت سہل ابن معاذ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ " ایک مرتبہ جب ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد میں گئے (اور منزل پر قیام کیا ) تو لوگوں نے (اس ) منزل کی (ساری جگہوں ) کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1028
اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " سفر سے واپس آنے والے مرد کے لئے اپنے گھر والوں کے پاس پہنچنے کا بہترین وقت رات کا ابتدائی حصہ ہے ۔"……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1029
اور حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو (کسی پڑاؤ پر ) رات کے آخری حصہ میں (یعنی طلوع سحر سے ) پہلے اترتے اور دائیں کروٹ پر لیٹے رہتے اور جب صبح سے کچھ پہلے اترتے……