اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے پاس ( سفر سے ) رات کے وقت واپس نہیں آیا کرتے تھے بلکہ دن کے ابتدائی حصہ میں یعنی صبح کے وقت ، یا آخری حصہ میں یعنی شام کے وقت (گھر……
آداب سفر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1011
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی غیر حاضری کا عرصہ طویل ہو جائے ( یعنی اس کو سفر میں زیادہ دن لگ جائیں ) تو وہ ( سفر سے واپسی کے وقت ) اپنے ( گھر میں ) رات……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1012
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ یا گائے ذبح کیں (بخاری و مسلم)
تشریح :
اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ سفر سے واپس آنے کے بعد ضیافت کرنا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1013
اور حضرت کعب ابن مالک کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے وقت کے علاوہ اور کسی وقت سفر سے واپس نہیں آیا کرتے تھے ، چنانچہ جب آپ ( سفر سے ) واپس آتے تو پہلے مسجد میں تشریف لے جاتے اور وہاں بیٹھنے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1014
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں ( ایک ) سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا ، چنانچہ جب ہم مدینہ واپس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ " مسجد میں جاؤ اور وہاں دو رکعت نماز……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1015
حضرت صخر بن وداعہ الغامدی کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ( یعنی یوں دعا فرمائی " اے اللہ ! میری امت کے لئے دن کے ابتدائی حصہ میں برکت عطا فرما ، یعنی اگر میری امت کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1016
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم رات کے وقت چلنا اپنے لئے ضروری سمجھو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔ " ( ابوداؤد )
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جب تم کسی سفر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1017
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " ایک سوار ایک شیطان ہے ، دو سوار دو شیطان ہیں اور تین سوار ، سوار ہیں ۔ " ( مالک ،……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1018
اور ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اگر ( مثلا سفر میں ) تین شخص ہوں تو ان میں سے کسی ایک کو امیر بنا لینا چاہئے ۔ " ( ابوداؤد )
تشریح :
تین شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1019
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (مثلًا کسی سفر کے ) بہترین لشکر وہ ہے جس میں چار سو (مجاہد ہوں ') اور بڑے لشکروں میں بہترین لشکر……