اس باب میں احادیث نقل ہوں گی جن سے سفر کے آداب اور طور طریقے معلوم ہوں گے ، سفر خواہ جہاد کا ہو یا حج کا یا ان کے علاوہ اور کسی طرح کا ۔
واضح رہے کہ " سفر کے آداب " بہت ہیں بعض تو اس طرح کے ہیں کہ ان……
آداب سفر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1001
حضرت کعب ابن مالک راوی ہیں کہ نبی کریم غزوہ تبوک کے لئے جمعرات کے دن روانہ ہوئے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پسند فرماتے تھے کہ جہاد کے سفر کی ابتداء جمعرات کے دن سے کریں ۔ " ( بخاری)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1002
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر لوگ اس چیز کو جو تنہا سفر کرنے سے پیش آتی ہے اتنا جان لیں جتنا میں جانتا ہوں تو کوئی سوار رات میں کبھی سفر ( کرنے کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1003
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس قافلہ کے ساتھ فرشتے نہیں ہوتے جس میں کتا اور گھنٹال ہو ۔ " ( مسلم )
تشریح :
" فرشتے " سے کتبہ یعنی اعمال لکھنے والے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1004
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جرس ( یعنی گھنگرو اور گھنٹی ) مزامیر شیطان ( یعنی شیطانی باجہ ) ہے ۔ " (مسلم )
تشریح :
" مزامیر "……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1005
اور حضرت ابوبشیر انصاری سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے ، تو ( وہ بیان کرتے ہیں کہ اس سفر کے موقع پر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو قافلہ کے اندر اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1006
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم ارزانی کے زمانے میں ( اونٹوں پر ) سفر کرو تو ان اونٹوں کو ان کا زمین ( سے کھانے ) کا حق دو ( یعنی گھاس کھانے کا موقع دو بایں طور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1007
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ایک موقع پر جب کہ ہم ایک سفر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اچانک ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اونٹ پر آیا اور اونٹ کو دائیں بائیں پھیرنے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1008
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " سفر عذاب کے ایک ٹکڑا ہے جو تمہیں نہ تو ( آرام وراحت سے ) سونے دیتا ہے اور نہ ( ڈھنگ سے ) کھانے پینے دیتا ہے ، لہذا جب تم میں سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – آداب سفر کا بیان – حدیث 1009
اور حضرت عبداللہ ابن جعفر کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے بچوں کے ذریعہ آپ کا استقبال کیا جاتا ( یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل……