عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی ، حضرت زکریا بن عدی فرماتے ہیں کہ ابواسحاق فزاری نے مجھ سے کہا لکھو بقیہ سے وہ روایات جو وہ معروف رواة سے روایت کریں اور جو غیر مشہورا رواة سے روایت کریں وہ نہ لکھنا اور……
مقدمہ مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 82
اسحاق بن ابراہیم حنظلی ، حضرت عبداللہ بن مبارک نے کہا کہ بقیہ اچھا ہوتا اگر وہ ناموں کو کنیت سے اور کنیت کو ناموں سے بیان نہ کرتا ایک عرصہ تک وہ ہم سے ابوسعید وحاظی سے روایت کرتا رہا بعد میں تحقیق سے……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 83
احمد بن یوسف ازدی ، حضرت عبدالرزاق کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مبارک کو عبدالقدوس کے علاوہ کسی کو جھوٹا کہتے ہوئے نہیں سنا ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 84
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی ، حضرت ابونعیم نے معلی بن عرفان کا ذکر کیا تو کہا کہ ہم سے معلی نے ابووائل سے نقل کیا ہے کہ ہمارے سامنے عبداللہ بن مسعود جنگ صفین سے آئے تھے ابونعیم نے کہا کہ کیا تو نے ان……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 85
عمرو بن علی ، حسن حلوانی ، عفان بن مسلم فرماتے ہیں کہ ہم اسماعیل بن علیہ کی مجلس میں تھے کہ ایک شخص نے کسی شخص سے حدیث بیان کی تو میں نے کہا کہ وہ غیر معتبر شخص ہے وہ شخص کہنے لگا کہ تم نے اس کی غیبت کی……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 86
ابوجعفردارمی ، حضرت بشر بن عمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام مالک بن انس سے محمد بن عبدالرحمن کے بارے میں پوچھا کہ وہ سعید بن مسیب سے روایت کرتا ہے فرمایا وہ ثقہ نہیں ہے اور میں نے امام مالک رحمة اللہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 87
فضل بن سہل، یحیی بن معین ، حجاج بیان کرتے کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے شرحبیل بن سعد سے روایت بیان کی اور شرحبیل متہم فی الحدیث تھے ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 88
محمد عبداللہ قہزاد ، حضرت ابواسحاق طالقانی فرماتے ہیں میں نے ابن مبارک کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر مجھے اختیار دیا جائے کہ میں پہلے جنت میں داخل ہوں یا عبداللہ بن محرر سے ملاقات کروں تو میں اس سے ملنے……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 89
فضل بن سہل ، ولید بن صالح ، عبیداللہ بن عمر ، حضرت زید بن ابی انیسہ کہا کرتے تھے کہ میرے بھائی سے احادیث مبارکہ مت بیان کیا کرو ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 90
احمد بن ابراہیم دورقی حضرت عبیداللہ بن عمرو نے کہا یحیی بن ابی انیسہ کذاب تھا ۔……