محمد بن ابی عتاب ، عفان ، حضرت سعید بن قطان اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے نیک لوگوں کا کذب فی الحدیث سے بڑھ کر کوئی جھوٹ نہیں دیکھا ابن ابی عتاب نے کہا کہ میری ملاقات سعید بن قطان کے بیٹے سے ہوئی……
مقدمہ مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 42
فضل بن موسیٰ ، یزید بن ہارون ، خلیفہ بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ میں غالب بن عبیداللہ کے پاس گیا تو وہ مجھے مکحول کی روایات لکھوانے لگا اتنے میں اسے پیشاب آگیا وہ چلا گیا میں نے اس کی اصل کتاب میں دیکھا……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 43
محمد بن عبداللہ قہزاد، حضرت عبداللہ بن عثمان بن جبلہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مبارک سے پوچھا کہ وہ شخص کون ہے جس سے آپ نے عبداللہ بن عمر کی یہ روایت بیان کی ہے کہ عبدالفطر تحفہ تحائف کا دن ہے ابن……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 44
ابن قہزاد، وہب، سفیان ، حضرت عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ بقیہ بن ولید سچا آدمی ہے لیکن وہ ہر آنے جانے والے آدمی سے حدیث لے لیتا ہے ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 45
قتیبہ بن سعید، جریر ، مغیرہ ، شعبی بیان فرماتے ہیں کہ مجھے حارث اعور ہمدانی نے حدیث بیان کی اور وہ جھوٹا آدمی تھا ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 46
ابوعامر عبداللہ بن براد اشعری ، ابواسامہ ، مفضل ، حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سنا وہ کہتے تھے کہ مجھے حارث اعور نے حدیث بیان کی اور شعبی اس بات کو گواہی دیتے تھے کہ اعور جھوٹوں میں سے ایک……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 47
قتیبہ بن سعید، جریر ، مغیرہ ، ابراہیم نخعی فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے کہا کہ میں نے قرآن کریم دو سال میں پڑھا حارث نے کہا قرآن آسان ہے اور احادیث کو حاصل کرنا مشکل ہے ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 48
حجاج بن شاعر، احمد بن یونس، حضرت ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ حارث نے کہا کہ میں نے قرآن تین سال میں سیکھا اور احادیث مبارکہ کو دو سال میں یا کہ حدیث تین سال میں اور قرآن دو سال میں ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 49
حجاج شاعر، احمد بن یونس، زائدہ ، منصور، مغیرہ ، حضرت ابراہیم نخعی سے روایت کرتے ہیں کہ حارث متہم تھا ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 50
قتیبہ بن سعید، جریر، حمزہ زیات سے روایت ہے کہ مرہ ہمدانی نے حارث سے کوئی حدیث سنی تو حارث کو کہا کہ دروازہ پر بیٹھ جاؤ مرہ اندر گئے اور تلوار لے آئے اور کہا کہ حارث نے آہٹ محسوس کی کہ کوئی شر ہونے والا……