نصر بن علی جہضمی ، اصمعی ، حضرت ابن ابی الزناد عبداللہ بن ذکوان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے مدینہ میں سو آدمی ایسے پائے جو نیک سیرت تھے مگر انہیں روایت حدیث کا اہل نہیں سمجھا جاتا تھا اور……
مقدمہ مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 32
محمد عمر مکی ، سفیان ، ح ، ابوبکر بن خلاد باہلی ، سفیان بن عیینہ ، مسعر، مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابراہیم سے سنا وہ فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوائے ثقہ لوگوں (راویوں) کے……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 33
محمد بن عبداللہ قہزاد، حضرت عبداللہ بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مبارک کو فرماتے ہوئے سنا کہ اسناد حدیث امور دین سے ہیں اور اگر اسناد نہ ہوتیں تو آدمی جو چاہتا کہہ دیتا اور عباس بن رزمہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 34
ابوبکر بن نضر بن ابی نضر، ابونضر ، ہاشم ، حضرت ابوعقیل (یحیی بن متوکل ضریر) جو کہ مولیٰ تھا بہیہ کا (بہیہ ایک عورت ہے جو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں) نے فرمایا کہ میں قاسم بن عبیداللہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 35
بشربن حکم عبدی ، سفیان ، ابوعقیل صاحب بہیہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کے بیٹے سے کسی نے کسی چیز کے بارے میں دریافت کیا جس کے بارے میں انہیں علم نہ تھا یہ دیکھ کر یحیی بن سعید نے ان سے کہا کہ یہ امر……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 36
عمرو بن علی ، ابوحفص ، یحیی بن سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سفیان ثوری شعبہ ، مالک اور ابن عینیہ سے پوچھا کہ لوگ مجھ سے ایسے شخص کی روایت کے بارے میں پوچھتے ہیں جو روایت حدیث میں ثقہ و معتبر نہیں ہے……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 37
عبیداللہ بن سعید، حضرت نضر بن شمیل سے مروی ہے کہ ابن عون اپنے دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے تھے کسی نے ان سے شہر بن حوشب کی روایات کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ شہر کو لوگوں نے طعن کیا اور طعن کے……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 38
حجاج بن شاعر، شبابہ ، شعبہ فرماتے ہیں کہ میری شہر سے ملاقات ہوئی لیکن میں نے ان کی روایت کو قابل اعتبار نہیں سمجھا ۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 39
محمد بن عبداللہ قہزاد، حضرت علی بن حسین بن واقد بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن مبارک نے کہا کہ میں نے سفیان ثوری سے کہا کہ تم عباد بن کثیر کے حالات سے واقف ہو کہ وہ جب کوئی حدیث بیان کرتا ہے تو عجیب وغریب……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 40
حضرت فضل بن سہل نے بیان کیا کہ میں نے معلی رازی سے محمد بن سعید کے متعلق سوال کیا جس سے عباد بن کثیر روایت کرتا ہے تو انہوں نے کہا کہ مجھے عیسیٰ بن یونس نے خبر دی کہ میں ایک دن عباد کے دروازہ پر کھڑا……