احمد بن ابراہیم ، سلیمان ، حضرت حماد بن زید کہتے ہیں کہ فرقد بن یعقوب کا ذکر ایوب کے سامنے کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ فرقد حدیث کا اہل نہیں ۔……
مقدمہ مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 92
حضرت عبدالرحمن بن بشر عبدی نے کہا کہ میں نے یحیی بن سعید قطان سے سنا جب ان کے سامنے محمد بن عبداللہ بن عبید بن عمیر لیثی کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے اس کو بہت زیادہ ضعیف فرمایا کسی نے یحیی سے کہا کہ وہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 93
بشر بن حکیم نے کہا کہ میں نے یحیی بن سعید قطان کو حکم بن جبیر اور عبدالاعلی اور یحیی بن موسیٰ بن دینار کو ضعیف قرار دیتے ہوئے سنا اور یحیی کے بارے میں فرمایا کہ اس کی مرویات ہوا کی طرح ہیں اور موسیٰ……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 94
امام مسلم فرماتے کہ ہم نے مذکورہ سطور میں متہم راویان حدیث کے بارے میں اہل علم کے کلام سے ضعیف راویوں کی جو تفصیل ذکر کی ہے اور ان کی مرویات کے جن عیوب ونقائص کا ذکر کیا ہے وہ صاحب فراست کے لئے کافی……
صحیح مسلم – جلد اول – مقدمہ مسلم – حدیث 95
امام مسلم فرماتے ہیں کہ ہمارے بعض ہمعصر محدثین نے سند حدیث کی صحت اور سقم کے بارے میں ایک ایسی غلط شرط عائد کی ہے جس کا اگر ہم ذکر نہ کرتے اور اس کا ابطال نہ کرتے تو یہی زیادہ مناسب اور عمدہ تجویز ہوتی……