قتیبہ بن سعید، یزید بن زریع، عمر بن محمد، حفص بن عاصم فرماتے ہیں کہ میں بیمار ہوا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میری عیادت کے لئے تشریف لائے، میں نے ان سے سفر میں سنتوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں……
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1575
خلف بن ہشام، ابوربیع زہرانی، قتیبہ بن سعید، حماد، ابن زید، زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل، ایوب ابی قلابہ، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں نماز……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1576
سعید بن منصور، سفیان، محمد بن منکدر، ابراہیم بن میسرہ، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے مدینہ منورہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر کی چار رکعتیں پڑھیں اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1577
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشار، غندر، ابوبکر بن محمد بن جعفر، شعبہ، یحیی بن یزید بنائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے قصر نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1578
زہیر بن حرب و محمد بن بشار، ابن مہدی، زہیر، عبدالرحمن، حضرت جبیر بن نفیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں شرجیل بن سمط کے ایک گاؤں کی طرف نکلا جو کہ سترہ یا اٹھا رہ میل کی مسافت پر تھا تو انہوں……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1579
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، ابن سمط، شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ایک روایت میں راوی نے کہا کہ وہ ایسی زمین میں آئے جسے (دُومِينَ) کہا جاتا ہے جس کی مسافت اٹھارہ میل……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1580
یحیی بن یحیی، ہشیم، یحیی بن ابی اسحاق ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1581
قتیبہ ، ابوعوانہ ، ابوکریب ، ابن علیہ ، یحیی بن ابی اسحاق، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1582
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، یحیی بن ابی اسحاق ، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ منورہ سے حج کے ارادہ سے نکلے پھر اسی طرح حدیث ذکر فرمائی۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1583
ابن نمیر، ابوکریب، ابواسامہ ثوری، یحیی بن ابی اسحاق ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور حج کا ذکر نہیں کیا۔……