صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2956

محمد بن عباد، ابن ابی عمر، مروان، یزید ابن کیسان، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں میری جان ہے اور ابن عباد نے اپنی روایت میں وَالَّذِي……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2957

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، یزید بن کیسان، حضرت ابوحازم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنی انگلیوں سے بار بار اشارہ کرتے ہوئے فرما رہے ہیں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2958

قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، احوص، سماک، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا تم لوگ جو چاہتے ہو کھاتے اور پیتے نہیں ہو؟ جبکہ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2959

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، زہیر، اسحاق بن ابراہیم، حضرت سماک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اور زہیر کی اس روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ تم تو طرح طرح کی کھجور……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2960

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حضرت سماک بن حرب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت نعمان سے خطبہ دیتے ہوئے سنا انہوں نے فرمایا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ذکر فرمایا کہ لوگوں نے جو دنیا حاصل……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2961

ابوطاہر احمد عمرو بن سرح، ابن وہب، ابوہانی، ابوعبدالرحمن حبلی، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ کیا ہم مہاجرین فقراء میں سے نہیں ہیں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2962

ابوعبدالرحمن فرماتے ہیں کہ تین آدمی حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور میں ان کے پاس موجود تھا وہ آدمی کہنے لگا اے ابومحمد اللہ کی قسم ہمارے پاس کچھ نہیں ہے نہ خرچ ہے نہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2963

یحیی بن ایوب، قتیبہ بن سعید، علی بن حجر، اسماعیل بن ایوب، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے پتھروں والے یعنی قوم ثمود کے بارے میں فرمایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2964

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پتھر والوں یعنی قوم ثمود کے مقامات کے پاس سے گزرے تو……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – زہد و تقوی کا بیان – حدیث 2965

حکم بن موسیٰ ابوصالح شعیب بن اسحاق بن عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خبری دیتے ہیں کہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قوم ثمود کے علاقہ میں اترے تو انہوں نے اس جگہ کے……

View Hadith