شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 181

ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے الْحَمْدُ لِلَّہ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ تمام تعریف……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 182

ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جب دستر خوان اٹھایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھتے الحمد للہ حمدا کثیراطیبا مبارکا فیہ غیر مودع ولامستغنی……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 183

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم چھ آدمیوں کے ساتھ کھانا تناول فرما رہے تھے کہ ایک بدوی آیا اس نے دو لقموں میں سب کو نمٹا دیا ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 184

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ حق تعالیٰ جل جلالہ عم نوالہ بندہ کی اس بات پر بہت ہی رضامندی ظاہر فرماتے ہیں کہ ایک لقمہ کھانا کھائے یا گھونٹ پیوے حق تعالیٰ……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 185

ثابت کہتے ہیں کہ حضرت نضر بن انس کی میراث سے یہ پیالہ آٹھ لاکھ درہم میں فروخت ہوا تھا اور امام بخاری نے بصرہ میں اس پیالہ سے پانی بھی پیا لوگ کہتے ہیں کہ وہ اور پیالہ تھا۔……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 186

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پیالہ سے پینے کی سب انواع پانی، نبیذ، شہد، دودھ سب چیزیں پلائی ہیں ۔……

View Hadith