سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1889

محمد بن العلاء، ابن ادریس، زکریا و ابوحیان، شعبی، ابن عمر نے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر سے سنا وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر فرماتے تھے کہ حمد و صلوة کے بعد معلوم ہو کہ جس وقت شراب……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1891

سوید بن نصر، عبد اللہ، ابن عون، ابن سیرین سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ بن عمر کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا ہمارے گھر والے ہمارے لئے ایک شراب بھگوتے ہیں شام کو پھر صبح کو ہم لوگ اس کو پیتے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1892

سوید بن نصر، عبد اللہ، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور ہر ایک نشہ لانے والی چیز خمر ہے۔……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1893

ابن عمر نے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ لانے والی شے حرام ہے اور ہر ایک نشہ لانے والی شے خمر ہے۔ حضرت حسین بن منصور نے نقل کیا کہ حضرت امام احمد بن حنبل نے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 1895

علی بن میمون،ابن ابی رواد،ابن جریج،ایوب،نافع،ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر نشہ لانے والی چیز شراب ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے ۔……

View Hadith