واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، عاصم بن سلیمان، عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ زید بن ارقم جس وقت یہ کہتے تم نقل کرو جو تم نے سنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے۔ وہ فرماتے تھے میں نہیں بیان کروں……
کتاب الاستعاذة
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الاستعاذة – حدیث 1848
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، منصور، شعبی، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت اپنے مکان سے نکلتے تو فرماتے نکلتا ہوں اللہ کا نام لے کر اے میرے پالنے……