عمرو بن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، عبداللہ بن جبر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکوک پانی سے وضو فرماتے اور پانچ مکوک سے غسل فرماتے۔……
پانیوں کا بیان
سنن نسائی – جلد اول – پانیوں کا بیان – حدیث 349
ہارون بن اسحاق، عبدة، یعنی ابن سلیمان، سعید، قتادہ، صفیہ بنت شیبہ ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے اور تقریبا ایک صاع……
سنن نسائی – جلد اول – پانیوں کا بیان – حدیث 350
ابوبکر بن اسحاق، حسن بن موسی، شیبان، قتادہ، حسن، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد سے وضو فرماتے تھے اور ایک صاع سے غسل فرماتے تھے۔……