عبدة بن عبداللہ و احمد بن سلیمان، ابوداؤد، بدر بن عثمان، ابوبکر بن ابوموسی اشعری اپنے والد سے سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص اوقات نماز دریافت کرتا ہوا حاضر ہوا۔……
نمازوں کے اوقات کا بیان
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 528
احمد بن سلیمان، زید بن حباب، خارجة بن عبداللہ بن سلیمان بن زید بن ثابت، حسین بن بشیر بن سلام سے روایت ہے کہ میں اور امام محمد باقر بن علی بن حسین حضرت جابر بن عبداللہ انصاری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 529
محمد بن بشار، یحیی، عوف، سیار بن سلامة سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوبرزہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میرے والد نے ان سے دریافت فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرض نمازیں کس طریقہ سے ادا فرمایا……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 530
سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، حسین بن علی بن حسین، وہب بن کسان، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت جبرائیل خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے جس وقت سورج ڈھل گیا اور کہا کہ اٹھو اے محمد……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 531
عمرو بن علی و محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سعد بن ابراہیم، محمد بن عمرو بن حسن، حجاج، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر دوپہر کے وقت ادا فرماتے تھے (یعنی سورج ڈھلتے……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 532
محمد بن قدامہ، جریر، رقبة، جعفر بن ایاس، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا میں تمام لوگوں سے زیادہ نماز عشاء کے بارے میں واقف ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 533
عثمان بن عبد اللہ، عفان، ابوعوانہ، ابوبشیر، بشیر بن ثابت، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا اللہ کی قسم میں تمام لوگوں سے زیادہ اس نماز کے وقت یعنی نماز عشاء کے وقت کے بارے……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 534
سوید بن نصر، عبد اللہ، عوف، سیار بن سلامة سے روایت ہے کہ میں اور میرے والد حضرت ابوبرزہ اسلمی کی خدمت میں حاضر ہوئے میرے والد نے ان سے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فرض کس طریقہ……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 535
ابراہیم بن حسن و یوسف بن سعید، حجاج، ابن جریج سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ تم لوگوں کی رائے میں نماز عشاء ادا کرنے میں عمدہ وقت کونسا ہے چاہے میں امام ہوں یا میں نماز تنہا ادا کروں۔……
سنن نسائی – جلد اول – نمازوں کے اوقات کا بیان – حدیث 536
محمد بن منصور مکی، سفیان، عمرو، عطاء، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات نماز عشاء میں تاخیر فرمائی یہاں تک کہ رات کا ایک حصہ گزر گیا……