عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب، یعنی ابن موسی، ابواسحاق ، فزاری، سفیان، قیس بن مسلم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حسن بن محمد سے اس آیت کریمہ سے متعلق دریافت کیا (وَاعْلَمُوْ ا اَنَّ مَا غَنِمْتُمْ مِّنْ……
فئی تقسیم کر نے سے متعلق
سنن نسائی – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 453
عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب، ابواسحاق، موسیٰ بن ابی عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت یحیی بن جزار سے دریافت کیا آیت کریمہ (وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْئٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ)……
سنن نسائی – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 454
عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب، ابواسحاق ، مطرف سے روایت ہے کہ حضرت شعبہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حصہ کے متعلق دریافت کیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صفی سے متعلق دریافت کیا گیا۔……
سنن نسائی – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 455
عمرو بن یحیی، محبو ب، ابواسحاق ، سعید جریری، یزید بن شخیر سے روایت ہے کہ میں (مقام مربد سے) حضرت مطرف کے ساتھ تھا کہ اس دوران ایک شخص چمڑے کا ایک ٹکڑا لے کر حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا یہ ٹکڑا رسول کریم……
سنن نسائی – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 456
عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب، ابواسحاق ، شریک، خصیف، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا قرآن کریم میں جو خمس اللہ اور رسول دونوں کے واسطے مذکور ہے وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن نسائی – جلد سوم – فئی تقسیم کر نے سے متعلق – حدیث 457
علی بن حجر، اسماعیل یعنی ابن ابراہیم، ایوب، عکرمہ بن خالد، مالک بن اوس بن حدثان سے روایت ہے کہ حضرت عباس اور حضرت علی دونوں حضرات جھگڑا کرتے ہوئے (یعنی اختلاف کرتے ہوئے آئے) اس مال کے سلسلہ میں جو……