سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1457

یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت سبیعہ اسلمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں قبیلہ بنوعامر کے ایک آدمی حضرت سعد بن خولہ کے نکاح میں تھی۔ حضرت سعد……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1458

محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید بن ابوانیسہ، یزید بن ابوحبیب، محمد بن مسلم، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت زفر بن اوس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسنابل رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن بعلبک نے حضرت سبیعہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1459

کثیر بن عبید، محمد بن حرب، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، عبداللہ بن عتبہ، حضرت زفر بن اوس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسنابل بن بعلبک نے حضرت سبیعہ سے فرمایا کہ تم چار ماہ دس دن سے قبل شادی نہیں کر سکتیں۔ عدت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1460

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن عون، حضرت محمد فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ کوفہ میں انصار کی بڑی مجلس میں بیٹھا ہوا تھا کہ انہوں نے حضرت سبیعہ کا تذکرہ کیا۔ اس وقت حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی بھی موجود……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1461

محمد بن مسکین بن نمیلہ یمامی، سعید بن ابومریم، محمد بن جعفرح میمون بن عباس، سعید بن حکم بن ابومریم، محمد بن جعفر، ابن شبرمہ، ابراہیم، علقمہ بن قیس، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1462

ابوداؤد سلیمان بن سیف، حسن، زہیر، ح ، محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یحیی، زہیر بن معاویہ، ابواسحاق، اسود و مسروق و عبیدہ، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ خواتین کی چھوٹی سورت ( سورت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1463

محمود بن غیلان، زید بن حباب، سفیان، منصور، ابراہیم، علقمہ، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک آدمی نے کسی خاتون سے نکاح کیا اور اس کے واسطے مہر مقرر کرنے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1464

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی خاتون کے واسطے اپنے شوہر کی موت کے علاوہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – طلاق سے متعلقہ احادیث – حدیث 1466

اسحاق بن منصور، عبداللہ بن یوسف، لیث، ایوب ابن موسی، حمید بن نافع، زینب بنت ابوسلمہ، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی منبر پر فرمایا اور قیامت……

View Hadith