محمد بن یحیی بن محمد بن کثیر حرانی، ابوتوبة، معاویہ، بن سلام، یحیی بن ابی کثیر، عبدالرحمن بن ابوبکرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنے کی ممانعت……
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 889
عمرو بن علی، سفیان، عبیداللہ بن ابی یزید، ابن عباس، اسامة بن زید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سود نہیں ہے لیکن ادھار میں۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 890
قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو، ابوصالح، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کیا تم لوگ جو یہ باتیں کرتے ہو کیا تم نے ان کو قرآن کریم میں پایا……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 891
احمد بن یحیی، ابی نعیم، حماد بن سلمہ، سماک بن حرب، سعید بن جبیر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اونٹ فروخت کیا کرتا تھا بقیع میں تو میں دینار کے عوض فروخت کیا کرتا تھا اور میں درہم وصول……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 892
قتیبہ، ابوالاحوص، سماک، ابن جبیر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں سونا چاندی کے عوض اور چاندی سونے کے عوض فروخت کرتا تھا۔ میں ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 893
محمد بن بشار، وکیع، موسیٰ بن نافع، سعید بن جبیر مکروہ خیال فرماتے تھے دینار مقرر کر کے درہم لینا اور درہم مقرر کر کے دینار لینے کو۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 894
محمد بن بشار، مؤمل، سفیان، ابوہاشم، سعید بن جبیر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ برا خیال فرماتے تھے اشرفیاں مقرر کر کے روپیہ لینے سے اور روپیہ مقرر کر کے اشرفیاں لینے کو (یعنی جو چیز……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 895
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، موسی، ابوشہاب، سعید بن جبیر، ابراہیم برا خیال کرتے تھے اشرفیاں لینا روپیہ کے عوض جس وقت قرض سے ہوں۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 896
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، موسی، ابوشہاب، سعید بن جبیر اس میں کسی قسم کی کوئی برائی نہیں خیال کرتے تھے۔خواہ وہ قرض ہی ہو۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 897
مضمون سابق حدیث کے مطابق ہے۔……