واصل بن عبدالاعلی، محمد بن فضیل، وہ اپنے والد سے، ابن ابونعم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ سونے کو سونے کے عوض فروخت کرو وزن کر……
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 879
قتیبہ، مالک، نافع، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ فروخت کرو سونے کو سونے کے عوض لیکن برابر برابر اور تم لوگ ایک کو دوسرے پر زیادہ……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 880
حمید بن مسعدة و اسماعیل بن مسعود، یزید، ابن زریع، ابن عون، نافع، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میری آنکھوں نے دیکھا اور میرے کانوں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 881
قتیبہ، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے ایک برتن پانی پینے کا سونے یا چاندی کا فروخت کیا اور اس کے ناپ سے زیادہ سونا چاندی لیا۔ حضرت ابودرداء نے فرمایا میں نے رسول کریم……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 882
قتیبہ، لیث، ابوشجاع سعید بن یزید، خالد بن ابی عمران، حنش صنعانی، فضالة بن عبید سے روایت ہے کہ میں نے خیبر کے دن ایک سونے کے ہار کی خریداری کی جس میں نگینے موجود تھے اور یہ بارہ بارہ اشرفیوں کا خریدا۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 883
عمرو بن منصور، محمد بن محبوب، ہشیم، لیث بن سعد، خالد بن ابوعمران، حنش صنعانی، فضالة بن عبید سے روایت ہے کہ میں نے خیبر والے دن ایک ہار پایا (یعنی غزوہ خیبر کے روز راستہ میں مجھے ایک ہار ملا) جس میں……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 884
محمد بن منصور، سفیان، عمرو، ابومنہال سے روایت ہے کہ میرے ایک شریک نے (سونے کے عوض) ادھار چاندی فروخت کی پھر مجھ سے آکر عرض کیا میں نے کہا کہ یہ بات جائز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا اللہ کی قسم میں نے وہ چاندی……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 885
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، عمرو بن دینار و عامر بن مصعب دونوں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابومنہال کو یہ فرماتے ہوئے سنا وہ کہتے ہیں کہ میں نے براء بن عازب و زید بن ارقم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 886
احمد بن عبداللہ بن حکم، محمد، شعبہ، حبیب، ابومنہال سے روایت ہے کہ میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیع صرف کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا تم حضرت زید بن ارقم سے اس بارے میں دریافت……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 887
احمد بن منیع، عباد بن عوام، یحیی بن ابواسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنے سے اور سونے کو سونے کے عوض جس……