سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 858

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے ممانعت فرمائی۔ مزابنہ یہ ہے کہ اپنے باغ میں لگی ہوئی کھجور کو اتری ہوئی کھجور کے عوض فروخت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 859

عبدالحمید بن محمد، مخلد بن یزید، ابن جریج، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی مخابرہ مزابنہ اور محاقلہ سے اور پھلوں کے فروخت سے جس وقت تک وہ کھانے کے لائق……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 860

علی بن حجر، اسماعیل، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور کے فروخت کرنے سے جس وقت تک کہ وہ پر کشش رنگین نہ ہو جائیں اور (گہیوں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 861

قتیبہ بن سعید، ابوالاحوص، الاعمش حبیب بن ابی ثابت، ابوصالح نے ایک صحابی سے سنا اس نے کہا یا رسول! ہم لوگ صیحانی اور عذق (کھجور کی اقسام) کے عوض کھجوریں لینا چاہیں تو اس وقت تک نہیں ملتیں جب تک ہم ان……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 862

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، عبدالمجید بن سہیل، سعید بن مسیب، ابوسعید خدری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو خیبر کا……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 863

نصر بن علی واسماعیل بن مسعود، خالد، سعید، قتادہ، سعید بن مسیب، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں ریان (کھجور کی اعلی قسم کا نام ہے)……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 864

اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم کو دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ملواں کھجور ملا کرتی تھی ہم لوگ اس……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 865

ہشام بن عمار، یحیی، ابن حمزة، الاوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ ملواں کھجور دو صاع ادا کر کے ایک صاع وصول کیا کرتے تھے اس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 866

ہشام بن عمار، یحیی، ابن حمزة، الاوزاعی، یحیی، عقبہ بن عبدالغافر، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بلال رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں برنی کھجور لے کر حاضر ہوئے (یہ کھجور……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 867

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، مالک بن اوس بن حدثان، عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سونے چاندی کے عوض فروخت کرنا سود ہے لیکن جب بالکل نقد معاملہ ہو اسی……

View Hadith