عیسیٰ بن حماد، لیث، یحییٰ بن سعید، نافع، ابن عمر، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کی بیع میں رخصت عطاء فرمائی خشک اور تر کھجور کو اندازہ کر کے دینے کی۔……
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 849
ابوداؤد، یعقوب بن ابراہیم، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں تر کھجور اور خشک کھجور دینے کی اجازت عطاء……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 850
اسحاق بن منصور ویعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن، مالک، داؤد بن حصین، ابوسفیان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت عطاء فرمائی عرایا میں اندازہ کر کے……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 851
عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن، سفیان، یحیی، بشیر بن یسار، سہل بن ابی حثمة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی پھلوں کو فروخت کرنے کی جس وقت تک ان کی خرابی کا علم نہ ہو……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 852
حسین بن عیسی، ابواسامة، ولید بن کثیر، بشیر بن یسار، رافع بن خدیج و سہل بن ابوحثمة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی (بیع) مزابنہ سے یعنی درخت کے اوپر کے پھلوں کو خشک……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 853
قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، بشیر بن یسار رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت عطاء فرمائی عرایا کی بیع میں پھلوں کا اندازہ کر کے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 854
عمرو بن علی، یحیی، مالک، عبداللہ بن یزید، زید بن ابوعیاش، سعد سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا خشک کھجور کو تر کھجور کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 855
ترجمہ گزشتہ حدیث کے مطابق ہے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 856
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور کا ایک ڈھیر فروخت کرنے سے کہ جس کی ناپ کا علم نہ ہو (یعنی جس ڈھیر کے……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 857
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ فروخت کیا جائے غلہ ایک ڈھیر غلہ کے ڈھیر کے عوض اور نہ ہی وزن کئے ہوئے غلہ……