قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کرتی تھی اور میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔……
حیض کا بیان
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 392
عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، حفصہ سے روایت ہے کہ ام عطیہ جس وقت رسول کریم کا تذکرہ فرماتی تھیں تو اس طرح سے فرماتی تھیں کہ میرے والد کی قسم میں نے کہا کہ تم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے……
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 393
محمد بن سلمہ، عبدالرحمن بن قاسم، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا حضرت صفیہ بنت حیی کو حیض شروع……
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 394
محمد بن قدامہ، جریر، یحیی بن سعید، جعفر بن محمد، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اسماء بنت عمیس کو جس وقت مقام ذوالحلیفہ میں نفاس جاری ہوگیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ان کے شوہر) حضرت……
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 395
حمید بن مسعدة، عبدالوارث، حسین یعنی معلم، ابن بریدة، سمرة سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت ام کعب کی نماز (جنازہ) ادا کی جبکہ ان کی وفات ہوگئی تھی حالت نفاس میں تو……
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 396
یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت المنذر، اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ حیض کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے……
سنن نسائی – جلد اول – حیض کا بیان – حدیث 397
عبیداللہ بن سعید، یحیی، سفیان، ابومقدام، عدی بن دینار، ام قیس بنت محصن سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا حکم ہے؟……