سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1432

قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے۔ لیکن گھر واپس جا کر دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1433

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے۔ لیکن گھر واپس جا کر……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1434

عبدة بن عبد اللہ، یزید، ابن ہارون، شعبہ، ایوب، نافع، عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے بعد دو طویل رکعات پڑھتے اور فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی بعنیہ (دوطویل رکعات)……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1435

قتیبہ، بکر یعنی ابن مضر، ابن ہاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جب میں کوہ طور پر گیا تو میری ملاقات کعب بن احبار سے ہوگئی۔ ہم دونوں ایک دن اکٹھے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1436

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، احمد بن حنبل، ابراہیم بن خالد، رباح، معمر، زہری، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسا وقت بھی ہے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1437

عمروبن زرارة، اسماعیل، ایوب، محمد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ ابوقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسی ساعت ہے کہ اگر کوئی مسلمان دوران نماز اس ساعت کو پالے اور پھر……

View Hadith