سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1422

محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید یعنی ابن زریع، اسرائیل، سماک، جابربن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بروز جمعہ خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1423

عمروبن علی، عبدالرحمن، سفیان، سماک، جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔ پھر کچھ دیر تشریف رکھتے اور دوبارہ کھڑے ہوتے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1424

محمد بن علی بن میمون، فریابی، جریر بن حازم، ثابت البنانی، انس فرماتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر سے نیچے تشریف لاتے تو جو بھی سامنے آجاتا اس سے گفتگو فرماتے۔ جب وہ اپنی بات پوری کر……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1425

علی بن حجر، شریک، زبید، عبدالرحمن بن ابی لیلی کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا نماز جمعہ دو رکعت ہیں، عیدالفطر کی (بھی) دو رکعتیں ہیں، عیدالضحی کی (بھی) دو رکعتیں ہیں اور سفر کی نماز……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1426

محمد بن عبدالاعلی صنعانی، خالد بن حارث، شعبہ، مخول، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت الم سجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے پھر……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1428

قتیبہ، مالک، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبد اللہ، ضحاک بن قیس نے نعمان بن بشیر سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورت جمعہ کے بعد کون سی سورت کی تلاوت فرمایا کرتے تھے؟……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1429

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، ابراہیم بن محمد بن منتشر، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن سورت الاعلی اور سورت غاشیہ تلاوت کیا کرتے تھے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1430

قتیبہ و محمد بن منصور، سفیان، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو جمعہ کی ایک رکعت مل گئی اس نے جمعہ پا لیا (یعنی اگر دوسری……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1431

اسحاق بن ابراہیم، جریر، سہیل، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اسے چاہیے اس کے بعد چار رکعات ادا کرے۔……

View Hadith