سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 488

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، محمد، ام عطیہ سے روایت ہے کہ میں جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کرنے لگی تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! دور جاہلیت میں تو ایک خاتون نے میری مدد کی تھی نوحہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 490

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، محمد بن منکدر، امیمة بنت رقیقة سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی انصاری خواتین کے ساتھ اور ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 491

زیاد بن ایوب، ہشیم، یعلی بن عطاء، ایک شخص سے روایت ہے کہ جو شرید کی اولاد میں سے تھا اور اس کا نام عمرو تھا اس نے اپنے والد سے کہ قبیلہ ثقیف کے لوگوں میں سے ایک شخص کوڑھی تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 492

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، عمر بن یونس، عکرمہ بن عمار، ہرماس بن زیاد سے روایت ہے کہ میں نے اپنا ہاتھ بڑھایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب بیعت کرنے کو اور میں ایک نابالغ لڑکا تھا آپ صلی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 493

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک غلام حاضر ہوا اور اس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہجرت پر بیعت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو علم نہ تھا کہ یہ غلام ہے پھر اس کا مالک اس کو لینے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 494

قتیبہ، مالک، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی باشندہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی اسلام پر پھر اس کو مدینہ منورہ میں بخار آگیا وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 495

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حجاج کی خدمت میں گئے تو حجاج نے کہا کہ اکوع کا لڑکا تو مرتد ہوگیا جب تم نے مدینہ منورہ کی رہائش چھوڑ دی اور……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 496

قتیبہ، سفیان، عبداللہ بن دینار، علی بن حجر، اسماعیل، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 497

حسن بن محمد، حجاج، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتے تھے کہ جہاں……

View Hadith