سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 414

عمرو بن عثمان، محمد بن حرب، ابوسلمہ، سلیمان بن سلیم، صالح بن یحیی بن مقدام، مقدام بن معدیکرب،خالد بن ولید سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 415

احمد بن حنبل، محمد بن عبدالملک، عبدالرزاق، عمر بن زید، ابوزبیر، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔ محمد بن عبدالملک (ایک راوی ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 416

عبداللہ بن ابی زیاد، عبیداللہ، اسرائیل، منصور، عبید بن ابی حسن، عبدالرحمن، غالب بن ابجر فرماتے ہیں کہ ہمیں ایک مرتبہ قحط لاحق ہو گیا تو میرے پاس اپنے گھر والوں کو کھلانے کے لئے سوائے چند گدھوں کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 417

ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، عمرو بن دینار، جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ہم گدھوں کا گوشت کھائیں، اور ہمیں حکم دیا کہ گھوڑوں کا گوشت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 418

سہل بن بکار، وہیب، ابن طاؤس، عمرو بن شعیب، اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے گوشت کے کھانے سے اور نجاست خور جانور پر سواری کرنے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 419

محمد بن فرج، ابن زبر، سلیمان، ابوعثمان، سلمان سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بہت سے لشکر ایسے ہیں کہ میں نہ انہیں کھاتا ہوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 420

نصر بن علی، علی بن عبد اللہ، زکریا بن یحیی بن عمارہ، ابوعوام، ابوعثمان سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا تو ایسا ہی فرمایا کہ گزشتہ حدیث کے مثل۔ لیکن……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 421

احمد بن عبدہ، یحیی بن سلیم، اسماعیل، بن امیہ، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سمندر جو کچھ از خود ڈال دے یا اس کا پانی کم ہو جائے تو اسے کھا لیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 422

حفص بن عمر، شعبہ، ابویعفور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے سنا میں نے ان سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 423

موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ حرہ میں آیا اس سے ایک آدمی کہنے لگا میری ایک اونٹنی گم ہوگئی ہے اگر تم اسے کہیں پاؤ تو اپنے پاس روک لینا،……

View Hadith