عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، خیثمہ، ابوخذیفہ فرماتے ہیں کہ جب ہم لوگ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کسی کھانے کی دعوت میں حاضر ہوتے تو جب تک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا……
کھانے پینے کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 375
مومل بن ہشام، اسماعیل، ہشام، ابن ابی عبد اللہ، بدیل، عبداللہ بن عبید، ام کلثوم ، عائشہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اللہ کا ذکر کرے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 376
مومل بن فضل، عیسی، ابن یونس، جابر بن صبع، مثنی بن عبدالرحمن اپنے چچا حضرت امیہ بن مخشی سے جو کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 377
محمد بن کثیر، سفیان، علی بن اقمر، ابوجحیفہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 378
ابراہیم بن موسی، وکیع، مصعب بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ مجھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہیں بھیجا جب میں واپس آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 379
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، شعیب بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی ٹیک لگا کر کھاتے نہیں دیکھا اور نہ ہی یہ دیکھا کہ دو آدمی آپ کے پیچھے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 380
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو پلیٹ کے درمیان سے نہ کھائے بلکہ اپنی جانب سے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 381
عمرو بن عثمان، محمد بن عبدالرحمن بن عرق، عبداللہ بن بسر حضرت عبداللہ بن بسر فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک بڑا پیالہ تھا جسے چار آدمی مل کر اٹھاتے تھے اور اسے غرا کہا جاتا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 382
عثمان بن ابی شیبہ، کثیر، بن ہشام، جعفر بن برقان، زہری، سالم اپنے والد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ دو کھانوں سے۔ ایک ایسے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 383
ہارون بن زید بن ابی روقاء، جعفر سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں۔……