قعنبی، مالک، سعید، ابوشریح سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ اپنے مہمان کی خوب تکریم کرے اور مہمان کا……
کھانے پینے کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 355
موسی بن اسماعیل، محمد بن محبوب، حماد، عاصم، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہمان داری تین دن ہے اور اس کے بعد (جو میزبانی کرے) وہ صدقہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 356
محمد بن مثنی، عفان بن مسلم، ہمام، قتادہ، حسن، عبداللہ بن عثمان ایک کانے شخص سے جو قبیلہ ثقیف سے تعلق رکھتا تھا اور جسے معروف کہا جاتا تھا یعنی لوگ اس کی اچھائی کے ساتھ تعریف کرتے تھے اور اگر اس کا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 357
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، سعید بن مسیب سے یہی واقعہ نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ تیسرے دن بلایا گیا تو انہوں نے قبول نہیں کیا اور قاصد کو کنکریاں ماریں۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 358
مسدد، خلف بن ہشام، ابوعوانہ، منصور، عامر ابوکریمہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہمان کی ایک رات مہمانی کرنا اس کا حق ہے ہر مسلمان پر جو شخص کسی کے صحن میں اترے تو اسے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 359
مسدد، یحیی، شعبہ، ابوجردی، سعید بن ابی مہاجر، مقدام ابوکریمہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بھی کسی کے ہاں رات کو مہمان ہو جائے اور پھر وہ صبح تک مہمان داری سے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 360
قتیبہ بن سعید، لیث یزید، بن ابی حبیب، ابوخیر، عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ ہمیں (مختلف مہمات میں) بھیجتے ہیں پس ہم کسی قوم کے (علاقہ میں) میں اترتے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 361
احمد بن محمد، علی بن حسین بن واقد، یزید، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ قرآن کریم کی آیت (لَا تَاْكُلُوْ ا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّا اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 362
ہارون بن زید بن ابی زرقاء، جریر بن حازم، زبیر بن خریت، عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ فخر و دکھلاوے کے لئے کھلانے والوں کے کھانے کہ ان کا کھانا کھایا جائے۔ امام……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 363
موسی بن اسماعیل، حماد، سعید بن جمہان، سفینہ ابوعبدالرحمن فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دعوت کی اور آپ کے واسطے کھانا بنایا تو حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا……