قعنبی، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے تو اسے دعوت ولیمہ پر ضرور جانا چاہیے۔……
کھانے پینے کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 345
مخلد بن خالد، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی فرمایا کہ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ اگر روزہ دار نہ ہو تو کھانا کھا لے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 346
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضواکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے تو اسے قبول کرنا چاہیے خواہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 347
ابن مصفی، بقیہ، زبیدی، نافع، ایوب کی سند سے نافع نے یہی حدیث نقل کی ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 348
محمد بن کثیر، سفیان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے دعوت دی جائے اسے چاہیے کہ قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھانا کھائے اور چاہے تو چھوڑ دے۔ (لیکن حاضر ضرور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 349
مسدد، درست بن زیاد، ابان بن طارق، نافع، عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کو دعوت دی جائے اور اس نے دعوت قبول نہ کی تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 350
قعنبی، مالک، ابن شہاب، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ بدترین کھانا اس ولیمہ کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا جائے اور فقراء مساکین کو چھوڑ دیا جائے۔ اور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 351
مسدد، قتیبہ بن سعید، حماد، ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت جحش (ام المومنین) کے نکاح کا ذکر آیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نہیں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 352
حامد بن یحیی، سفیان، وائل بن داؤد، بکر بن وائل، زہری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ (سے نکاح کے بعد) ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 353
عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، شعبہ، محارب بن دثار، جابر سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو ایک اونٹ یا گائے ذبح فرمائی۔……