سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 307

مسدد، یحیی، سفیان، منصور، سالم بن ابی جعد، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بعض برتنوں میں پینے سے منع فرمایا تو انصار کے لوگوں نے کہا کہ ہمارے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 308

محمد بن جعفر بن زیاد، شریک، زیاد بن فیاض، ابی عیاض، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں کو تذکرہ کیا (کہ ان برتنوں میں کھانا پینا ناجائز ہے) دباء، حنتم، مزفت اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 310

عبداللہ بن محمدالنفیلی، زہیر، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ایک مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اگر ان لوگوں کو مشکیزہ نہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 311

قتیبہ بن سعید، لیث، عطاء، بن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ منقّٰی (یا کشمش) اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنائی جائے اور منع فرمایا اس بات سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 312

موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں منع کیا گیا کشمش اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے اور خشک کھجور اور تر کھجور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 313

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلی ایک آدمی سے اور حفص (راوی ہیں) کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کھجور اور پکی کھجور کو ملا کر اور کشمش و کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 314

مسدد، یحیی، ثابت بن عمارہ،ریطہ، کبشہ بنت ابی مریم فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا ان چیزوں کے بارے میں جن سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا تھا اس بات سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 315

مسدد، عبداللہ بن داؤد، مسعد، موسی بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے نبیذ بنائی جاتی تھی کشمش کی، پھر اس میں کھجور بھی ڈال دی جاتی تھی یا کھجور کی نبیذ بنائی جاتی تھی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 316

زیاد بن یحیی، ابوبحر، عتاب بن عبدالعزیز کہتے ہیں کہ مجھ سے صفیہ بنت عطیہ نے بیان کیا کہ میں بنی عبدالقیس کی کچھ عورتوں کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہوئی۔ ہم ان سے کھجور اور کشمش……

View Hadith