احمد بن حنبل، عبداللہ بن نمیر، محمد بن ابی اسماعیل، محمد بن راشد، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ جب مستحاضہ کا زمانہ حیض گذر جائے تو وہ ہر روز غسل کرے اور ایک کپڑا گھی یا تیل میں تر کر کے……
پاکی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 302
قعنبی، عبدالعزیز، محمد بن عثمان نے قاسم بن محمد سے مستحاضہ کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ایام حیض میں نماز چھوڑ دے پھر (جب ایام حیض گذر جائیں تو) غسل کر کے نماز پڑھے اور پھر ایام (طہر)……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 303
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، محمد، بن عمرو، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت فاطمہ بنت حبیش سے روایت ہے کہ ان کو استحاضہ کا خون آتا تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ جب حیض کا خون آتا……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 304
زیاد بن ایوب، ہشیم، ابوبشر، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت حبیش کو استحاضہ کا خون آیا تو انہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ اپنے ایام حیض میں انتظار کرے……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 305
عبدالملک، بن شعیب، عبداللہ بن وہب، لیث، حضرت ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ پر ہر نماز کے لئے وضو ضروری نہیں سمجھتے تھے الاّ یہ کہ اس کو استحاضہ کے سوا کوئی حدث لاحق ہو جائے تو……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 306
موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ، ام ہذیل، حضرت ام عطیہ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کا بیان ہے کہ ہم حیض سے فراغت کے بعد زرد یا مٹیالے رنگ کی رطوبت کچھ نہ سمجھتے تھے (یعنی……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 307
مسدد، اسماعیل، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح مروی ہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ام ہذیل حفصہ بنت سیرین ہیں ان کے لڑکے کا نام ہذیل اور شوہر کا نام عبدالرحمن……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 308
ابراہیم بن خالد، معلی بن منصور، علی بن مسہر، شیبانی، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام حبیبہ مستحاضہ تھیں اور ان کے شوہر ان سے صحبت (جماع) کرتے تھے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ یحیی……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 309
احمد بن ابی سریج، عبداللہ بن جہم، حمنہ بنت جحش سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ تھیں اور سی حالت میں ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 310
احمد بن یونس، زہیر، علی بن عبدالاعلی، ابوسہل، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نفاس والی عورتیں زچگی کے بعد چالیس راتیں بیٹھتی تھیں (یعنی ان دنوں……