سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 221

مسدد، قتیبہ بن سعید، سفیان زہری، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کر لیتے جیسا کہ نماز کے لئے کرتے ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 222

محمد بن صباح، بزار، ابن مبارک، یونس، زہری نے سابقہ سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت کی ہے اس میں اتنا اضافہ اور ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت کی حالت میں کھانا کھانے کا ارادہ فرماتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 223

مسدد، یحیی، شعبہ، حکم، ابرہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانا کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کرلیتے یعنی جنابت کی حالت میں۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 224

موسی ابن اسماعیل، یحیی بن یعمر، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنبی کو کھانے پینے یا سونے کے وقت وضو کرلینے کی رخصت (رعایت یا اجازت) دی ہے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 225

مسدد، معتمر، احمد بن حنبل، اسماعیل بن ابراہیم، برد بن سنان، عبادہ بن نسی، حضرت غضیف بن حارث سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 226

حفص بن عمر، شعبہ، علی بن مدرک، ابی زرعہ، بن عمروم بن جریر، عبداللہ بن نجی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس گھر میں فرشتے نہیں جاتے جس گھر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 227

محمد بن کثیر، سفیان ابی اسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی جنابت ہی کی حالت میں سوئے رہتے اور پانی کو ہاتھ بھی نہ لگاتے (یعنی فی الفور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 228

حفص بن عمر، شعبہ، عمرو بن مرہ، حضرت عبداللہ بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا اور میرے ساتھ دو آدمی اور تھے ان سے ایک غالباً بنی اسد سے تعلق رکھتا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 229

مسدد، یحیی، مسعر، واصل، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے ملے تو (مصافحہ کرنے کی غرض سے) ان کی طرف متوجہ ہوئے انہوں نے (معذرت کرتے ہوئے)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 230

مسدد، یحیی، بشر، حمید، بکر، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مدینہ کی ایک گذرگاہ میں میری ملاقات ہوئی۔ میں جنابت کی حالت میں تھا اس لئے پیچھے……

View Hadith