مسدد، یحیی، سفیان، علقمہ بن مرثد، حضرت سلیمان بن بریدہ (اپنے والد بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ایک وضو سے پانچ نمازوں کو پڑھا،……
پاکی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 172
ہارون بن معروف، ابن وہب، جریر بن حازم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وضو کر کے آیا جس نے اپنے پاؤں میں ایک ناخن کے بقدر جگہ خشک چھوڑ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 173
موسی بن اسماعیل، حماد، یونس، حمید، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی قتادہ کی حدیث کی مانند ایک حدیث مروی ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 174
حیوہ بن شریح، بقیہ، بجیر، ابن سعد، حضرت خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اس کے پاؤں……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 175
قتیبہ بن سعید، محمد بن احمد بن ابی بن خلف، سفیان، حضرت سعید بن مسیب اور عباد بن تمیم روایت کرتے ہیں عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی گئی ایک شخص……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 176
موسی بن اسماعیل، حماد، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی شخص کو نماز کے دوران مقعد میں کوئی حرکت محسوس……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 177
محمد بن بشار، یحیی بن عبدالرحمن، سفیان، ابوروق، ابراہیم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا بوسہ لیا مگر وضو نہیں کیا۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 178
عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، اعمش، حبیب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیوی کا بوسہ لیا اور پھر نماز کے لئے تشریف لے گئے اور نیا وضو نہیں کیا……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 179
ابراہیم بن مخلد، عبدالرحمن بن مغرا، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے اصحاب نے بواسطہ عروہ مزنی یہ حدیث حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کی ہے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 180
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت مروان بن حکم کے پاس گیا اور ہم لوگ نواقض وضو کا ذکر کر رہے تھے تو حضرت مروان بولے کہ شرمگاہ……