سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 161

محمد بن علاء، حفص، ابن غیاث، اعمش، ابواسحاق ، عبدخیر، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اگر دین کا مدار محض قیاس پر ہوتا تو موزہ کے نچلے حصہ پر مسح کرنا زیادہ بہتر ہوتا بہ نسبت اس کے اوپر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 162

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، یزید بن عبدالعزیز، حضرت اعمش سے یہ حدیث سابقہ سند کے ساتھ مروی ہے مگر اس میں ہمیشہ باطن قدم (تلووں) کو دھونا افضل سمجھتا تھا یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 163

محمد بن علاء، حفص بن غیاث، حضرت اعمش ما قبل کی طرح اس حدیث کو بیان کرتے ہیں مگر اس میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول یوں نقل کیا گیا ہے کہ اگر دین کا مدار قیاس پر ہوتا تو تلووں کا مسح کرنا پاؤں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 164

موسی بن مروان، محمود بن خالد، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے غزوہ تبوک کے موقعہ پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں کے اوپر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 165

محمد بن کثیر، سفیان، منصور، مجاہد، حضرت سفیان بن حکم ثقفی یا حکم بن سفیان ثقفی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پیشاب کرتے تو وضو کرتے اور (وضو کے بعد شرم گاہ کی جگہ ازار پر) پانی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 166

اسحاق بن اسماعیل، سفیان، ابن ابی نجیح، حضرت مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک ثقفی شخص سے روایت کی کہ اس نے اپنے والد سے سنا وہ کہتا تھا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 167

نصر بن مہاجر، معاویہ، بن عمرو، زائدہ، منصور، مجاہد، حکم بن سفیان یا سفیان بن حکم سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا اور اس کے بعد وضو کر کے شرمگاہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 168

احمد بن سعید، ابن وہب، معاویہ، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور اپنے کام ہم خود کرتے تھے (یعنی کوئی غلام ساتھ نہ تھا) اور باری……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 169

حسین بن عیسی، عبداللہ بن یزید، حضرت عقبہ بن عامر جہنی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث پہلے والی حدیث کی طرح بیان کی ہے مگر اس میں اونٹوں کے چرانے کا ذکر نہیں کیا ہے البتہ نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 170

محمد بن عیسی، شریک، عمرو بن عامر، محمد اسد بن عمرو نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وضو کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لئے وضو کرتے تھے……

View Hadith