سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1060

قعنبی، مالک، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سردی اور آندھی کی رات میں ابن عمرنے اذان دی اس کے بعد کہا اپنے اپنے ٹھکانے پر نماز پڑھ لو پھر کہا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سردی یا بارش……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1061

عبداللہ بن محمد، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے مدینہ میں ایسی ہی نداکی تھی بارش کی رات میں یا سردی کی صبح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1062

عثمان بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، زہیر، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سفر میں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اتنے میں بارش ہونے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1063

مسدد، اسماعیل، عبدالحمید، عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بارش کے دن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اپنے مؤذن سے کہا جب تو اذان میں اشہد ان محمد رسول اللہ کہے تو اس کے بعد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1064

عباس بن عبدالعظیم، اسحاق بن ابراہیم بن محمد بن منتشر، قیس بن مسلم، حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ہر مسلمان پر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1065

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن عبد اللہ، وکیع، ابراہیم بن طہمان، ابوجمرہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اسلام میں پہلا جمعہ جو پڑھا گیا اس جمعہ کے بعد جو مدینہ منورہ میں مسجد نبوی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1066

قتیبہ بن سعید، ابن ادریس، محمد بن اسحاق ، محمد بن ابی امامہ بن سہل، حضرت عبدالرحمن بن کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد جمعہ کے دن اذان سنتے تو اسعد بن زرارہ کے لئے دعا کرتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1067

محمد بن کثیر، اسرائیل، عثمان بن مغیرہ، حضرت ایاس بن ابی رملہ شامی سے روایت ہے کہ میں معاویہ بن ابی سفیان کے ساتھ تھا جب انہوں نے زید بن ارقم سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1068

محمد بن طریف، اسباط، اعمش، حضرت عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ عبداللہ بن زبیر نے ہم کو عید کی نماز جمعہ کے دن صبح سویرے پڑھائی پھر جب ہم جمعہ پڑھنے کے لئے گئے تو وہ نہیں نکلے پس ہم نے تنہا ظہر کی نماز……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1069

یحیی بن خلف، ابوعاصم، ابن جریج سے روایت ہے کہ عطاء بن رباح نے کہا کہ عبداللہ بن زبیر کے زمانہ میں عید اور جمعہ ایک دن جمعہ ہوگئے انہوں نے کہا آج دو عیدیں جمع ہوگئی ہیں انہوں نے دونوں کو ملا کر پڑھا……

View Hadith