قتیبہ بن سعید، بکر، ابن مضر، ابن ہاد، حضرت عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بندہ جب سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے سات اعضاء……
نماز کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 891
احمد بن حنبل، اسماعیل، ابن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے اس طرح دونوں ہاتھ بھی سجدہ کرتے……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 892
ابن مثنی، صفوان، بن عیسی، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز پڑھانے کی بنا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی اور ناک پر مٹی کا……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 893
محمد بن یحیی، عبدالرزاق، حضرت معمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 894
ربیع بن نافع، ابوتوبہ، شریک، ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم کو سجدہ کا طریقہ بتایا تو اپنے دونوں ہاتھوں کو زمین پر رکھا، گھٹنوں پر سہارا لگایا اور سرین کو بلند……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 895
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، قتادہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سجدہ میں اعتدال کرو (سجدہ اطمینان سے کرو) اور تم میں سے کوئی (اپنے ہاتھ کتے کی طرح……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 896
قتیبہ بن سفیان، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو دونوں ہاتھوں کو (پہلوؤں سے) اتنا جدا رکھتے تھے کہ اگر بکری……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 897
عبداللہ بن محمد، زہیر، ابواسحاق ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں تھے) میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 898
مسلم بن ابراہیم، عباد، بن راشد، حسن ، احمد بن جزء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو بازؤں کو پہلوؤں سے جدا رکھتے تھے۔ یہاں تک کہ ہم کو (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکلیف……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 899
عبدالملک بن شعیب بن لیث، ابن وہب، لیث دراج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے اور دونوں……