سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 860

ابو ولید، لیث یزید بن ابی حبیب، جعفر بن حکم، قتیبہ، لیث، جعفر بن عبد اللہ، حضرت عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے منع فرمایا ہے کوّے کی طرح ٹھونگ مارنے سے، درندے کی طرح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 861

زہیر بن حرب، جریر عطاء بن سائب، سالم، براد، عقبہ بن عمرو ابومسعود، حضرت سالم براد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ابومسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے اور ان سے فرمائش……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 862

یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل، یونس، حسن، حضرت انس بن حکیم صنبی زیاد یا ابنِ زیاد سے بچ کر مدینہ میں آئے وہاں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے نسب معلوم کیا تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 864

موسی بن اسماعیل، حماد، داؤد بن ابی ہند، حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی حدیث بیان کرتے ہیں۔ اس میں یوں ہے کہ پھر زکوة کا بھی اسی طرح حساب کیا جائے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 865

حفص بن عمر، شعبہ، ابویعفور، حضرت معصب بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد کے برابر میں نماز پڑھی تو میں (رکوع میں) اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں کے بیچ میں رکھ لیا۔ اس پر انہوں نے مجھے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 866

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنے دونوں ہاتھ رانوں سے لگا لے اور دونوں ہتھیلیوں کو آپس میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 867

ربیع بن نافع، ابوتوبہ، موسیٰ بن اسماعیل، ابن مبارک، موسی، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت، (فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 868

احمد بن یونس، لیث، ابن سعد، موسیٰ بن ایوب کی قوم کے ایک شخص نے عقبہ بن عامر سے سابقہ حدیث کی طرح روایت کیا ہے البتہ اس میں یہ اضافہ ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کرتے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 869

حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان، شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن مہران سے پوچھا کہ جب میں کسی خوف دلانے والی آیت پر پہنچوں تو دوران نماز دعا کر سکتا ہوں؟ تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث مندرجہ ذیل سند کے ساتھ……

View Hadith