سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 810

موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے والد (عروہ بن زبیر) مغرب کی نماز میں ویسی ہی سورتیں پڑھتے تھے۔ جیسی کہ تم پڑھتے ہو یعنی والعادیات اور اس جیسی دوسری سورتیں۔ ابوداؤد رحمہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 811

احمد بن سعید، وہب، بن جریر، محمد بن اسحاق ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ مفصل سورتوں میں سے کوئی سورت چھوٹی یا بڑی ایسی نہیں ہے جو میں نے رسول اللہ کو فرض نمازوں کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 812

عبیداللہ بن معاذ، قرہ، نزا، بن عمار، حضرت ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی جس میں انہوں نے سورت قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 813

احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو، ابن ابی ہلال، حضرت معاذ بن عبداللہ جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ جہینیہ کے ایک شخص نے ان کو بتایا کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز فجر کی دونوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 814

ابراہیم بن موسی، عیسیٰ بن یونس، اسماعیل، حضرت عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ مجھے اس طرح یاد ہے گویا میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز فجر میں فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِي الْکُنَّسِ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 816

ابراہیم بن موسی، عیسی، جعفر، بن میمون، ابوعثمان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جا اور مدینہ میں یہ اعلان کر دے کہ"قرآن"……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 817

ابن بشار، یحیی، جعفر، ابوعثمان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو حکم دیا کہ میں یہ اعلان کر دوں کہ نماز درست نہیں بغیر سورت فاتحہ کے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 818

قعنبی، مالک، علاء، بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے نماز پڑھی مگر اس میں سورت فاتحہ نہیں پڑھی تو اس کی نماز ناقص……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 819

راوی نے کہا میں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ میں کبھی امام کے پیچھے ہوتا ہوں (تب مجھے یہ سورت پڑھنی چاہیے یا نہیں؟) انہوں نے میرا بازو دبا کر کہا اے فارسی اپنے دل میں پڑھ لیا کر۔ کیونکہ……

View Hadith