سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 700

مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے (شعبہ نے اسے مرفوعاً روایت کیا ہے) کہ بالغ عورت اور کتے (کانمازی کے سامنے سے گزرنا اس کی نماز کو) توڑ دیتا ہے۔ ابوداؤد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 701

محمد بن اسماعیل، بنی ہاشم، معاذ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے عکرمہ نے بیان کیا کہ میرا خیال ہے کہ ابن عباس نے مرفوعاً بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 702

محمد بن سلیمان، وکیع، سعید بن عبدالعزیز، حضرت یزید بن نمران سے روایت ہے کہ میں نے ایک شخص کو تبوک میں دیکھا جو لُنجا تھا اس کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے میں ایک گدھے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 703

کثیر بن عبید، ابوحیوہ، حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی سندا و متنا اسی طرح مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس نے ہماری نماز کو کاٹ دیا ہے اللہ اس کے پاؤں کاٹ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 704

احمد بن سعید، سلیمان بن داؤد، ابن وہب، معاویہ، سعید بن غزوان، حضرت غزوان سے روایت ہے کہ وہ مقام تبوک میں اترے۔ وہ حج کے ارادہ سے نکلے ہوئے تھے انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو لنجا تھا انہوں نے اس سے اس……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 705

مسدد، عیسیٰ بن یونس، ہشام بن غاز، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمر وبن العاص سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اذخر کی گھاٹی سے اترے نماز کا وقت ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 706

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، عمرو بن مرہ، یحیی بن جزار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اتنے میں ایک بکری کا بچہ آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 707

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سعد بن ابراہیم، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قبلہ کے درمیان تھی۔ شعبہ کہتے ہیں میرا خیال ہے حضرت عائشہ نے یہ بھی فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 708

احمد بن یونس، زہیر، ہشام، بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی رات کی نماز پڑھتے تھے اور میں اس بستر پر جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 709

مسدد، یحیی، عبیداللہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے انہوں نے فرمایا تم نے برا کیا جو ہمیں کتے اور گدھے کے مساوی کر دیا میں نے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے اور میں آپ صلی……

View Hadith