سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 600

سلیمان بن حرب، مسلم بن ابراہیم، وہیب، مصعب، بن محمد ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ امام اس لئے ہے کہ اس کی پیروی کی جائے پس……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 601

محمد بن آدم، ابوخالد، ابن عجلان، زید بن اسلم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام اس لئے ہے کہ اس کی پیروی کی جائے پھر پوری حدیث بیان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 602

قعنبی، مالک، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ (ایک دن) رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر میں بیٹھ کر نماز پڑھی اور باقی لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 603

قتیبہ بن سعید، یزید، بن خالد بن موہب، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 604

عبدہ بن عبد اللہ، زید ابن حباب، محمد بن صالح، حصین، سعد بن معاذ، اسید بن حضیر سے روایت ہے کہ وہ امامت کرتے تھے (ایک مرتبہ بیمار ہو گئے) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیادت کے لئے تشریف لائے لوگوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 605

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حضرت ام حرام کے پاس آئے انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گھی اور کھجور پیش کی آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 606

حفص بن عمر، شعبہ، عبداللہ بن مختار، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی امامت کی جس میں ایک عورت بھی شامل تھی پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اپنی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 607

مسدد، یحیی، عبدالملک، بن ابی سلیمان، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک رات میں اپنی خالہ میمونہ کے پاس رہا پس رات میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھے اور مشک کا منہ کھول……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 608

عمرو بن عون، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی واقعہ میں روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا سر پکڑ کر (یا یہ کہا کہ) میرے سر کے بال پکڑ کر مجھے اپنے دائیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 609

قعنبی، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی دادی ملیکہ نے کھانے پر بلایا جس کو خود انہوں نے آپ صلی اللہ……

View Hadith