سلیمان بن داؤد، ابن وہب، سبرہ، عبدالعزیز بن ربیع، حضرت سبرہ بن معبد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک درخت کے نیچے اترے جہاں پر اب ایک مسجد ہے اور آپنے وہاں تین دن قیام فرمایا۔……
محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1302
حسین بن علی، یحیی بن آدم، ابوبکر بن عیاش، ہشام بن عروہ، حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ان کے شوہر) زبیر کو کھجور کے درختوں کا قطعہ دیا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1303
حفص بن عمر، موسیٰ بن اسماعیل، عبداللہ بن حسان سے روایت ہے کہ مجھ سے حدیث بیان کی میری دادی اور نانی نے جن کا نام صفیہ اور دحیبہ تھا۔ اور علیبہ کی بیٹی تھیں اور وہ دونوں قیلہ بنت مخرمہ کی پروردہ تھیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1304
محمد بن بشار، عبدالحمید بن عبدالواحد، ام جنوب بنت نمیلہ، حضرت اسمر بن مضرس سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے بیعت کی۔ آپ نے فرمایا جو شخص کسی ایسے پانی پر پہنچ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1305
احمد بن حنبل، حماد بن خالد، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زبیر کو جاگیر دی جہاں تک ان کا گھوڑا دوڑ سکے۔ پھر انہوں نے اپنا گھوڑا دوڑایا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1306
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ایوب، ہشام بن عروہ، حضرت سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لا وارث زمین کو آباد کرے گا تو وہ اسی کا حق ہوگا اور ظلم کے درخت کا (جو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1307
ہناد بن سری، عبدہ، محمد، بن اسحاق ، یحیی بن عروہ، حضرت عروہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لا وارث اور بنجر زمین کو آباد کرے گا تو وہ اسی کی ہو گی۔ اور عروہ نے سابقہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1308
احمد بن سعید، وہب، ابن اسحاق سے بھی اسی سند کے ساتھ اسی مفہوم کی روایت مذکور ہے مگر اس میں یوں مذکور ہے کہ عروہ نے یوں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص نے کہا میرا ظن……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1309
احمد بن عبدہ، عبداللہ بن عثمان، عبداللہ بن مبارک، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ، حضرت عروہ سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں اس بات کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا زمین بھی اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1310
احمد بن حنبل، محمد بن بشیر، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے بنجر زمین کے اردگرد دیوار سے احاطہ بنا لیا وہ زمین اسی کی ہو گی۔……