سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1251

ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب سے روایت ہے کہ مجھ کو یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کو قتال کے بعد بزور فتح کیا تھا اور وہاں لوگوں نے وطن سے نکل جانے کی شرط پر ہتھیار ڈالے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1252

ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے مال میں سے پانچواں حصہ نکالا اور جو باقی بچا اس کو ان لوگوں پر تقسیم کر دیا جو جنگ میں شریک تھے یا جو اس وقت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1253

احمد بن حنبل، عبدالرحمن، مالک، زید بن اسلم، حضرت عمر سے روایت ہے کہ اگر مجھے ان مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا جو ہمارے بعد پیدا ہوں گے تو جو بھی گاؤں (یعنی علاقہ) میں فتح کرتا اس کو اسی طرح تقسیم کر دیتا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1254

عثمان بن ابی شیبہ، یحیی بن آدم، ابن ادریس، محمد بن اسحاق ، زہری، عبیداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جس سال مکہ فتح ہوا عباس بن عبدالمطلب ابوسفیان بن حرب کو لے کر رسول……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1255

محمد بن عمرو رازی، سلمہ، ابن فضل، محمد بن اسحاق ، عباس بن عبداللہ بن معبد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے لشکر کے ساتھ مرالظہران میں اترے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1256

حسن بن صباح، اسماعیل ابن عبدالکریم، ابراہیم بن عقیل بن معقل، حضرت وہب بن منبہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے پوچھا کہ جس دن مکہ فتح ہوا کیا اس دن مال غنیمت ہاتھ لگا تھا؟ انہوں نے کہا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1257

مسلم بن ابراہیم، سلام بن مسکین، ثابت عبداللہ بن رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہونے لگے تو آپ نے زبیر بن عوام، ابوعبیدہ بن جراح……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1258

حسن بن صباح، اسماعیل ابن عبدالکریم، ابراہیم ابن عقیل بن منبہ، حضرت وہب بن منبہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر سے پوچھا کہ بنی ثقیف نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی تو کیا شرط……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1259

احمد بن علی بن سوید، ابن مجنون، ابوداؤد، حماد بن سلمہ، حمید، حسن، عفان بن ابی عاص، حضرت عثمان بن ابی العاص سے روایت ہے کہ جب مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بنی ثقیف کا وفد پہنچا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء – حدیث 1260

ہناد بن سری ابواسامہ، مجاہد، شعبی، حضرت عامر بن شہر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے پس قبیلہ ہمدان کے لوگوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم یہ کر سکتے ہو کہ اس شخص (یعنی محمد صلی اللہ علیہ……

View Hadith