سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 739

عمر بن عثمان بن سعید الحمصی، خالد کہتے ہیں کہ حضرت مقدام رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن معدیکرب، حضرت عمرو بن الاسود اور بنی اسد کا ایک شخص جو قنسرین کا رہنے والا تھا حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 740

مسدد بن مسرہد، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابراہیم، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، ابوملیح بن اسامہ نے اپنے والد حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 741

محمد بن الصباح بزار، ابن ابی الزناد، موسیٰ بن عقبہ، زبیر، جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ کسی سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جوتا بہت کثرت سے پہنو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 743

محمد بن عبدالرحیم، ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، جابر نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے۔ (یہ حکم استحبابی ہے کیونکہ کھڑا ہو کر پہننے میں گرنے کا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 744

عبداللہ بن سلمہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے یا تو چاہیے کہ دونوں پہنے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 745

ابو ولید الطیالسی، زہیر، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک جوتی پہن کر نہ چلے یہاں تک کہ اپنے ٹوٹے ہوئے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 746

قتیبہ بن سعید، صفوان بن عیسی، عبداللہ بن ہارون، زیاد بن سعد، ابونہیک، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آدمی جب بیٹھے تو سنت یہ ہے کہ جوتا اتار کر بیٹھے اور انہیں اپنے پہلو میں رکھ لے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 747

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوزناد، الاعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے دائیں طرف سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 748

حفص بن عمر، مسلم بن ابراہیم ، شعبہ، اشعث بن سلیم، والد، مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام امور میں دائیں طرف سے ابتداء کرنے کو حتی الامکان……

View Hadith