محمد بن صدران، عبدالاعلی بن عبدالاعلی، محمد بن اسحاق ، عمار بن عبداللہ بن طمعہ، حضرت زید بن خالدجہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب میں قربانی کے جانور تقسیم فرمائے۔……
قربانی کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1033
حسن بن علی، عبدالرزاق، ثور، عاصم بن کلیب نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی کے ساتھ تھے۔ جن کا نام مجاشع تھا اور وہ قبیلہ بنی سلیم سے تعلق رکھتے تھے ایک……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1034
مسدد، ابواحوص، منصور، شعبی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بقر عید کے دن عید کی نماز کے بعد خطبہ پڑھا جس میں آپ نے فرمایا کہ جس نے ہماری جیسی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1035
مسدد، خالد بن مطرف، عامر، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میرے ایک ماموں ابوبردہ نے نماز سے پہلے قربانی کرلی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تیری یہ بکری گوشت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1036
حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان بن عبدالرحمن، حضرت عبید بن فیروز سے روایت ہے کہ میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پوچھا کہ قربانی کے لئے کس طرح کا جانور درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1037
ابراہیم بن موسی، علی بن بحر، عیسی، ثور، ابوحمید، حضرت یزید ذومصری سے روایت ہے کہ میں عتبہ بن عبدالسلمی کے پاس آیا اور کہا اے ابوالولید! میں قربانی کے لئے جانور ڈھونڈ نے نکلا ہوں مگر مجھے کوئی جانور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1038
عبداللہ بن محمد، زہیر، ابواسحاق ، شریح بن نعمان، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ قربانی کے جانور کی آنکھ کان کی اچھی طرح دیکھ بھال……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1039
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، جری بن کلیب، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عضباء کی قربانی سے منع فرمایا (یعنی جس کے کان کٹے ہوئے اور سینگ ٹوٹے ہوئے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1040
مسدد، یحیی، ہشام، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ اعضب کس کو کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا جس کا کان نصف یا نصف سے زیادہ کٹا ہوا ہو۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – قربانی کا بیان – حدیث 1041
احمد بن حنبل، ہشیم، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں تمتع کرتے تھے یعنی گائے کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کرتے تھے اسی طرح اونٹ……