محمد بن قدامہ، مومل، ابن ہشام بن قدامہ، اسماعیل، بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ابن قدامہ نے اپنی روایت میں بھائی یا چچا کا تذکرہ کیا ہے جبکہ مومل بن ہشام نے اپنی روایت……
فیصلوں کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 239
عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم، اسحاق ، ابونعیم، ابن کیسان، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں میں نے ارادہ کیا خیبر کی طرف جانے کا تو میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا آپ کو سلام……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 240
مسلم بن ابراہیم، مثنی بن سعید، قتادہ، بشیر بن کعب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم راستہ میں آپس میں جھگڑ پڑو تو ساتھ ہاتھ چھوڑ دو۔ (راہ گیروں کے لئے)……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 241
مسدد، ابن ابی خلف، سفیان، زہری، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تمہارا (مسلمان) بھائی تمہاری دیوار میں لکڑی گاڑنے کی اجازت مانگے تو اسے منع نہ کرو۔ یہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 242
قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، محمد بن یحیی بن حبان، لولؤ ، ابوصرمہ فرماتے ہیں کہ قتیبہ کے علاوہ دوسرے رواة نے اس حدیث میں صاحب النبی کا بھی ذکر کیا ہے سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 243
سلیمان بن داؤد، حماد، واصل، ابی عیینہ، ابوجعفر محمد بن علی، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ ان کے کچھ کھجور کے درخت ایک انصاری آدمی کے باغ میں تھے جبکہ اس کے ساتھ اس کے گھر والے بھی تھے، راوی کہتے ہیں کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 244
ابو ولید، لیث زہری، عروہ، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت زبیر بن العوام سے حرہ (مدینہ میں سیاہ پتھریلی زمین) کی نالیوں کے بارے میں جن کے ذریعہ کھیتوں کو سراب جاتا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 245
محمد بن علاء، ابواسامہ، ولید، ابن کثیر، ابی مالک بن ابی ثعلبہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بڑوں سے سنا وہ تذکرہ کیا کرتے تھے کہ قریش میں ایک شخص جو بنی قریظہ کے ساتھ پانی کا معاملہ میں شریک تھا اس نے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 246
احمد بن عبدہ مغیرہ بن عبدالرحمن، ابی عبدالحمن بن حارث، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بہتے ہوئے نالے کے بارے میں فیصلہ کیا کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 247
محمود بن خالد محمد بن عثمان، عبدالعزیز بن محمد، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھجور کی حریم کے بارے میں تنازع پیش کیا (یہ ایک راوی کی حدیث کے الفاظ……