سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 451

حسن بن علی، عبدالعزیز، بن یحیی، محمد بن سلمہ، ابن اسحاق سے بھی اسی طرح مروی ہے سوائے اس کے کہ اس میں یہ ہے کہ عرق ایک پیمانہ کا نام ہے جس میں تیس صاع آتے ہیں۔ ابوداؤد نے کہا کہ یہ حدیث یحیی بن آدم کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 453

ابن سرح ابن وہب، ابن لہیعہ، عمرو بن حارث، بکیر بن اشج، حضرت سلیمان بن یسار سے یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ کھجوریں آئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 454

ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ میں نے یہ حدیث محمد بن یزید مصری کے سامنے پڑھی تو میں نے ان سے کہا تم سے حدیث بیان کی بشر بن بکر نے باخبار اوزاعی تجدیث عطاء بواسطہ اوس برادر عبادہ بن صامت کہ نبی صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 455

موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ خولہ اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت صامت کے نکاح میں تھیں اور اوس ایک دیوانہ آدمی تھا جب اس پر جنون کا غلبہ ہوتا تو وہ اپنی عورت سے ظہار کر لیتا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 457

اسحاق بن اسماعیل، سفیان، حکم بن ابان، حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کیا اور پھر کفارہ کیا اور پھر کفارہ دینے سے قبل اس سے جماع کر لیا پس اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 459

ابو کامل، عبدالعزیز، بن مختار، خالد، حضرت عکرمہ نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے (یعنی مرسلاً کیونکہ اس میں ابن عباس کا واسطہ مذکور نہیں ہے) جیسا کہ حدیث سفیان ہے ابوداؤد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 460

سلیمان بن حرب حماد، ابی ایوب، ابی قلابہ، ابواسماء، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو عورت بلا وجہ شوہر سے طلاق طلب کرے تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے……

View Hadith