محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوخالد، احمر، عمرو بن قیس، ابواسحاق ، حضرت صلہ سے روایت ہے کہ ہم حضرت عمار کے پاس تھے جس دن کہ شک واقع ہوا (یعنی یہ کہ یہ مہینہ شعبان کا ہے یا رمضان شروع ہو چکا ہے) عمار کے پاس……
روزوں کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 570
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 571
احمد بن حنبل، محمد بن جعفر، شعبہ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سال کے کسی مہینہ میں پورے مہینہ کے روزے نہیں رکھتے تھے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 572
قتیبہ بن سعید، حضرت عبدالعزیز بن محمد سے روایت ہے کہ عبادہ بن کثیر مدینہ میں آئے تو حضرت علاء کے پاس گئے اور ان کا ہاتھ پکڑ کر اٹھایا اور کہا یہ (یعنی علاء) اپنے والد کے واسطہ سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 573
محمد بن عبدالرحیم، ابویحیی، بزار، سعید بن سلیمان، عباد، ابومالک، حضرت حسین بن الحارث الجدلی سے روایت ہے کہ مکہ کے امیر نے خطبہ پڑھا پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے عہد لیا کہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 574
مسدد، خلف بن ہشام، ابوعوانہ، منصور، حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے سنا وہ کہتے تھے کہ ایک مرتبہ لوگوں میں رمضان کے آخری دن کے سلسلہ میں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 575
محمد بن بکار بن ریان، ولید، حسن بن علی، حسین، زئداہ، سماک، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک اعرابی آیا اور بولا یا رسول……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 576
موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو رمضان کے چاند کے سلسلہ میں شک ہوا (کہ ہوا یا نہیں) پس انہوں نے ارادہ کیا کہ وہ آج رات میں تراویح نہیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 577
محمود بن خالد، عبداللہ بن عبدالرحمن، مروان، محمد بن عبداللہ بن وہب، یحیی بن عبداللہ بن سالم، ابوبکر بن نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ لوگوں نے رمضان کا چاند……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 578
مسدد ، عبداللہ بن مبارک، موسی، بن علی ابن رباح، ابوقیس، حضرت عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں صرف سحری کھانے کا فرق ہے۔……