حفص بن عمر، مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سماک بن حرب حضرت ابوصفوان بن عمیر سے روایت ہے کہ ہجرت سے قبل میں آپ کے پاس مکہ میں حاضر ہوا۔ پھر راوی نے سابقہ حدیث ذکر کی۔ لیکن اس میں مزدوری پر تولنے کا ذکر نہیں……
خرید وفروخت کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1562
ابن ابی رزمہ ان کے والد سے روایت ہے کہ ایک شخص نے شعبہ سے کہا کہ سفیان نے تم سے مختلف سند بیان کی ہے۔ انہوں نے کہا تو نے تو میرا دماغ کھا لیا۔ ابوداؤد نے کہا مجھے یحیی بن معین سے یہ بات پہنچی ہے کہ وہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1563
احمد بن حنبل، وکیع، شعبہ، سفیان، شعبہ سے روایت ہے کہ سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1564
عثمان بن ابی شیبہ، ابن دکین ، سفیان حنظلہ، طاؤس، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تول میں مکہ والوں کا تول ہے اور ناپ میں مدینہ والوں کا ناپ ابوداؤد……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1565
سعید بن منصور، ابواحوص، سعید بن مسروق، شعبی، سمعان، سمرہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے سامنے تقریر فرمائی اور دوران تقریر ایک شخص کے متعلق پوچھا کہ فلاں قبیلہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1566
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، سعید بن ابی ایوب، ابوعبد اللہ، حضرت ابوموسی اشعری نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تحقیق گناہ کبیرہ کے بعد اللہ کے نزدیک سب سے بڑا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1567
محمد بن متوکل، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابی سلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی ایسے شخص کی نماز جنازہ نہ پڑھتے جو مقروض ہو کر مرتا (یعنی خود نہ پڑھتے بلکہ دوسروں کو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1568
عثمان بن ابی شیبہ، قتیبہ بن سعید، شریک، سماک، عکرمہ، عثمان، وکیع، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی طرح مروی ہے اس میں یہ زیادہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چیز خریدی مگر……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1569
قعنبی، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مالدار آدمی کا قرض میں تاخیر کرنا ظلم (گناہ) ہے۔ اور جب تم میں سے کوئی شخص مالدار……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1570
قعنبی، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چھوٹا اونٹ قرض لیا جب آپ کے پاس صدقہ کے اونٹ آئے تو آپ نے ویسا ہی اونٹ ادا کرنے……