سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1402

ولید بن شجاع، ابن وہب، ابوصخر، شریک بن عبداللہ بن ابی تمر، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسلمانوں کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1403

ہارون بن عبد اللہ، عبدالصمد، ابن مثنی، حرب، ابن شداد، یحیی، باب بن عمیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنازہ کے ساتھ نہ آگ ہو اور نہ آواز۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1404

مسدد، سفیان، زہری، سالم، حضرت عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث پہنچی ہے کہ جب تم جنازہ کو آتے دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ جنازہ آگے بڑھ جائے یا رکھ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1405

احمد بن یونس، زہیر بن حرب، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم جنازہ کے ساتھ چلو تو جب تک وہ رکھ نہ دیا جائے نہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1406

مومل بن فضل، ولید، ابوعمر، یحیی بن ابی کثیر، عبیداللہ بن مقسم، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اتنے میں ہمارے سامنے سے جنازہ گزرا۔ پس آپ اس کے لئے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1407

قعنبی، مالک، یحیی بن سعید، واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ، نافع، بن جبیر بن مطعم، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابتداء میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو جایا کرتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1408

ہشام بن بہرام، حاتم بن اسماعیل، ابواسباط، عبداللہ بن سلیمان بن جنادہ بن امیہ، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب تک جنازہ قبر میں نہ رکھ دیا جاتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1409

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری کے لئے ایک جانور لایا گیا اس حال میں کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1410

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن وحدان کے جنازہ کی نماز پڑھی اور ہم موجود تھے۔ پھر آپ کی سواری کے لئے ایک گھوڑا لایا گیا پس آپ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1411

قعنبی، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر وعمر کو جنازہ کے آگے چلتے ہوئے دیکھا ہے۔……

View Hadith