حسن بن صباح، بزار، اسماعیل، ابن عبدالکریم، ابرہیم بن عقیل بن معقل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے جب تم میں سے کوئی شخص مر جائے اور……
جنازوں کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1383
احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یمن کے بنے ہوئے تین سفید کپڑوں میں کفنایا گیا تھا اور اس میں قمیص اور عمامہ نہ تھ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1384
قتیبہ بن سعید، حفص، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایسا ہی مروی ہے یہ اضافہ ہے کہ وہ کپڑے روئی کے تھے۔ پھر کسی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا کہ آپ کے کفن میں دو سفید کپڑے اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1385
احمد بن حنبل، عثمان بن ابی شیبہ، ابن ادریس، یزید، ابن ابی زیاد، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نجران کے بنے ہوئے تین کپڑوں کا کفن دیا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1386
محمد بن عبید، عمرو بن ہاشم، ابومالک، اسماعیل بن خالد، عامر، حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ کفن زیادہ قیمتی نہ دیا جائے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے۔ آپ فرماتے تھے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1387
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابی وائل، خباب مصعب بن عمیر، حضرت خباب سے روایت ہے کہ مصعب بن عمیر احد کے دن شہید ہوئے اور ان کو کفن دینے کے لئے کچھ میسر نہ تھا سوائے ایک کملی کے (اور وہ بھی اتنی چھوٹی کہ)……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1388
احمد بن صالح، ابن وہب، ہشام بن سعد، حاتم بن ابی نصر، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین کفن حلہ ہے (ایک تہبند اور ایک چادر) اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1389
احمد بن حنبل، یعقوب بن ابراہیم، اسحاق ، نوح بن حکیم، حضرت لیلی بنت قائف سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت ام کلثوم کا انتقال ہوا تو ان کو غسل دینے والی عورتوں میں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1390
مسلم بن ابراہیم، مسمر بن ریان، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1391
عبدالرحیم بن مطرف، ابوسفیان، احمد بن جناب، عیسی، ابوداؤد، ابن یونس، سعید بن عثمان، عزرہ، حضرت حصین بن وحوج سے روایت ہے کہ جب طلحہ بن براء بیمار ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت……