سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1421

محمد بن جعفر، ہناد، شریک، سماک، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوتے ہیں تو ہم میں سے ہر ایک کو جہاں جگہ ملتی لوگوں کے آخر میں وہیں بیٹھ جاتا تھا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1423

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عبدربہ، سعید، ابوہریرہ، حضرت سعید بن ابوالحسن فرماتے ہیں کہ ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی گواہی کے معاملہ میں ہمارے پاس آئے تو ان کی آمد پر ایک شخص ان کے لئے اپنی جگہ سے کھڑا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1424

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن جعفر، شعبہ، عقیل، طحلہ، خصیب، ابن عمر، عقیل بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالخصیب کو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1425

مسلم بن ابراہیم، ابان، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ مومن جو قرآن کریم پڑھتا ہے اس کی مثال ترنج کی ہے کہ اس کی خوشبو بھی پاکیزہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1426

مسدد، یحیی معنی، ابن معاذ، ابوشیبہ، قتادہ، انس بن مالک، حضرت ابوموسی اشعری نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں آپ کے قول" طَعْمُهَا مُرٌّ" تک ابن معاذ نے اضافہ کیا ہے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1428

عمربن عون، ابن مبارک، حیوة بن شریح، سالم بن غلان، ولید بن قیس، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سوائے مومن آدمی کے کسی کی صحبت مت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1429

ابن بشار، ابوعامر، ابوداؤد، زہیر، محمد موسیٰ بن ردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے پس ہر ایک دیکھ……

View Hadith